Home / اہم خبریں / ملائشیاء میں ضبط شدہ پی آئی اے طیارے کے 118 مسافر وطن واپس پہنچ گئے
ملائشیاء میں ضبط شدہ پی آئی اے طیارے کے 118  مسافر وطن واپس پہنچ گئے<br>

ملائشیاء میں ضبط شدہ پی آئی اے طیارے کے 118 مسافر وطن واپس پہنچ گئے

ملائیشیا میں ضبط ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے مسافروں کی متبادل ذریعے سے واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 118 مسافر آج نجی ائیرلائن کے ذریعے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، پرواز پاکستانی وقت کے مطابق دبئی سے شام 7 بج کر 36 منٹ پر روانہ ہوئی، نجی ائیرلائن مسافروں کا سامان دبئی ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی، پریشان مسافروں نے ایئرپورٹ پر کااحتجاج کیا ہے۔دوسری جانب 54 مسافربراستہ دوحہ اسلام آباد پہنچے ہیں

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top