Home / اہم خبریں / نئے سال کے پہلے روز ہی پنجاب پولیس میں بڑی تبدیلی،سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹادیا گیا
نئے سال کے پہلے روز ہی پنجاب پولیس میں بڑی تبدیلی،سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹادیا گیا<br>

نئے سال کے پہلے روز ہی پنجاب پولیس میں بڑی تبدیلی،سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

لاہور: نئے سال کے پہلے ہی روز پنجاب پولیس میں بڑی تبدیلی، لاہور کے کیپیٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) عمر شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے عمر شیخ کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس / ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی جگہ غلام محمد ڈوگر کو سی سی پی او لاہور کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

 یاد رہے غلام محمد ڈوگر آر پی او فیصل آباد رہ چکے ہیں۔ غلام محمود ڈوگر ڈی آئی جی ٹیکنیکل پروکیورمنٹ بھی رہے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top