Home / اہم خبریں / نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری، پاکستان کی اپوزیشن جماعت سے تعلق رکھنے والی دو اہم شخصیات کو بھی دعوت نامے بھجوادئیے گئے،ذرائع
نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری، پاکستان کی اپوزیشن جماعت سے تعلق رکھنے والی دو اہم شخصیات کو بھی دعوت نامے بھجوادئیے گئے،ذرائع

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری، پاکستان کی اپوزیشن جماعت سے تعلق رکھنے والی دو اہم شخصیات کو بھی دعوت نامے بھجوادئیے گئے،ذرائع

اسلام آباد ۔۔۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے صدارتی  کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان میں بھی دو شخصیات کو دعوت نامے بھجوا دیئے ہیں ۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کانگریس میں جوبائیڈن کے الیکٹورل ووٹوں کی توثیق کے بعد تقریب حلف برداری 20 جنوری کو ہوگی جس میں شرکت کیلئے دنیا بھر میں دعوت نامے بھیجے جارہے ہیں ۔ اس ضمن میں جوبائیڈن نے پاکستان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے دعوت نامے بھیجوا دیئے ہیں ۔

صحافی وجاہت نے بھی ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو جوبائیڈن نے تقریب حلف برداری میں شرکت کا پروانہ بھیج دیا ہے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top