Home / اہم خبریں / وزیراعظم کل کامیاب کسان پروگرام لانچ کریں گے،نوجوان کسانوں میں جدید ٹریکٹر بھی تقسیم کریں گے
وزیراعظم کل کامیاب کسان پروگرام لانچ کریں گے،نوجوان کسانوں میں جدید ٹریکٹر بھی تقسیم کریں گے

وزیراعظم کل کامیاب کسان پروگرام لانچ کریں گے،نوجوان کسانوں میں جدید ٹریکٹر بھی تقسیم کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل ساہیوال میں کامیاب کسان پروگرام لانچ کریں گے،نوجوانوں کو جدید ٹریکٹر بھی تقسیم کریں گے،

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اس حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کل ساہیوال میں کامیاب کسان پروگرام لانچ کرنے جا رہے ہیں، کامیاب کسان منصوبہ کامیاب جوان پروگرام کے بینر تلے شروع ہوگا، منصوبے کے تحت وہ کسان جو وسائل کی کمی کی وجہ سے پیچھے رہ گئے ان کی مدد کریں گے۔


عثمان ڈار نے بتایا کہ نوجوانوں نے ڈیری فارمنگ، لائیو اسٹاک اور زرعی شعبے میں تعاون کی درخواست کی ہے، حکومت زرعی شعبے سے وابستہ نوجوانوں کو مالی اور تکنیکی مدد فراہم کرے گی، کل وزیراعظم نوجوان کسانوں میں ٹریکٹرز تقسیم کریں گے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top