Home / اہم خبریں / وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا مساجد کے علماء کرام کو ماہانہ دس ہزار اعزازیہ دینے کا اعلان
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا مساجد کے علماء کرام کو ماہانہ دس ہزار اعزازیہ دینے کا اعلان<br>

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا مساجد کے علماء کرام کو ماہانہ دس ہزار اعزازیہ دینے کا اعلان

لاہور۔۔۔وفاقی وزير مذہبی امور پير نور الحق قادری نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد کے علماء کو 10 ہزار روپے اعزازیہ دیا جائے گا۔

لاہور میں بادشاہی مسجد ميں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا کہ وفاق نے مساجد کے علماء کو 10ہزار روپے اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مدینے کی ریاست کے بعد پاکستان اسلام کا قلعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتے تھے، تاہم عمران خان کی وجہ سے نہیں کیا۔ اس وقت علما کو لوگوں کو متحد کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیئے۔ اس ملک کے ساتھ سازشیں اور فنڈنگ ہو رہی ہیں

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top