Home / اہم خبریں / ٹک ٹاک ویڈیو کا جنون ایک جان لے گیا،موٹروے پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے فیصل آباد کا جوان گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق
ٹک ٹاک ویڈیو کا جنون ایک جان لے گیا،موٹروے پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے فیصل آباد کا جوان گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

ٹک ٹاک ویڈیو کا جنون ایک جان لے گیا،موٹروے پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے فیصل آباد کا جوان گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔

فیصل آباد میں موٹر وے پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا نوجوان گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے دیال گڑھ میں نوجوان بطور مہمان آیا ہوا تھا اور موٹر وے پر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا، گاڑی کی ٹکر سے نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کی لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں لاہور کے رہائشی دو نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top