Home / اہم خبریں / پرائمری اور مڈل کلاسز کے سکول کھولنے کا شیڈول تبدیل،یکم فروری سے کھلیں گے،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان
پرائمری اور مڈل کلاسز کے سکول کھولنے کا شیڈول تبدیل،یکم فروری سے کھلیں گے،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

پرائمری اور مڈل کلاسز کے سکول کھولنے کا شیڈول تبدیل،یکم فروری سے کھلیں گے،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد۔۔۔حکومت نے 18جنوری سے نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ پہلی سے آٹھویں کلاسز کو کھولنے کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ شفقت محمود نے کہا کہ پہلی سے آٹھویں کلاسز یکم فروری سے کھلیں گی، یونیورسٹیز بھی یکم فروری سے تدریس کا عمل شروع کرے گی۔

شفقت محمود نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا صورتحال کا جائزہ لیا، فیصلے کے وقت کورونا کیسز کی شرح 1.9 فیصد تھی، تعلیمی اداروں کی بندش سے انفیکشن کی شرح پر واضح اثر پڑتا ہے، اس وقت بھی انفکیشن کی شرح زیادہ ہے، کیسز روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہے ہیں

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top