Home / اہم خبریں / پنجاب بھر کے ایس ایس ٹیز اساتذہ کے لئے خوشخبری، سکول ایجوکیشن نے گریڈ 16 کے سینئر اساتذہ کو ترقیوں کی نوید سنادی
پنجاب بھر کے ایس ایس ٹیز اساتذہ کے لئے خوشخبری، سکول ایجوکیشن نے گریڈ 16 کے سینئر اساتذہ کو ترقیوں کی نوید سنادی

پنجاب بھر کے ایس ایس ٹیز اساتذہ کے لئے خوشخبری، سکول ایجوکیشن نے گریڈ 16 کے سینئر اساتذہ کو ترقیوں کی نوید سنادی

لاہور سمیت پنجاب بھر کے ایس ایس ٹیز اساتذہ  کے لئے خوشخبری، نے گریڈ 16 کے سینئر اساتذہ کو ترقیوں کی نوید سنادی۔

تفصیلات کے مطابق  ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کی اساتذہ  نے سروس ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی ہر، سکول ایجوکیشن نے گریڈ 16 کے اساتذہ کی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی، 13 جنوری تک سنیارٹی لسٹ میں اساتذہ کی کارکردگی رپورٹ مکمل کی جائے اور رپورٹ مکمل نہ ہونے پر اساتذہ ترقیوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔

دوسری جانب  حکومت نے قومی خوشحالی سروے سرکاری سکولوں کے اساتذہ سے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، آن لائن سروے کیلئے تربیت یافتہ اساتذہ کو ٹیب فراہم کیے جائیں گے، اساتذہ گھر گھر جاکر مستحق افراد کی شناخت کریں گے، ضلع لاہور میں ماسٹر ٹرینرز کیلئے تربیت کا آغاز کردیا گیا ہے، ٹریننگ 9 جنوری تک گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول ریٹی گن روڈ میں جاری رہے گی۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top