Home / اہم خبریں / پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ،وزیراعظم نے منظوری دیدی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ،وزیراعظم نے منظوری دیدی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ،وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔

حکومتی فیصلے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ منظور کیا گیا ہے۔ اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا جائے گا۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 54 پیسے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 3.00 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے اور اسپیڈ ڈیزل کی میں قیمت میں بارہ روپے 12 پیسے اضافے کی تجویز دی تھی۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top