Home / اہم خبریں / پی سی بی نے سال 2020 کے ایوارڈز کا اعلان کردیا،بابراعظم،محمد رضوان،عالیہ،فوادعالم کارکردگی کا ایوارڈ لے اڑے
پی سی بی نے سال 2020 کے ایوارڈز کا اعلان کردیا،بابراعظم،محمد رضوان،عالیہ،فوادعالم کارکردگی کا ایوارڈ لے اڑے

پی سی بی نے سال 2020 کے ایوارڈز کا اعلان کردیا،بابراعظم،محمد رضوان،عالیہ،فوادعالم کارکردگی کا ایوارڈ لے اڑے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال دو ہزار بیس کے ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ 

پی سی بی نے سال 2020 کے ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ 12 کیٹگریزمیں ایوارڈز کی نامزگیوں کا فیصلہ آزاد جیوری نے کیا۔

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو وائٹ بال میں سال کا بہترین کرکٹر کا ایوارڈ دیا گیا

اس کے علاوہ بابراعظم کو سال کا ’’موسٹ ویلیو ایبل‘‘ سب سے اہم کھلاڑی کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا

سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا ایوارڈ نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت کرنے والے وکٹ کیپیر بلے باز محمد رضوان کے حصے میں آیا۔

فواد عالم کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں مزاحمی اننگز کھیلنے پر انفرادی کارکردگی کے ایوارڈ سے نوازا گیا

فاسٹ بولر نسیم شاہ کوبیسٹ ایمرجنگ انٹرنیشنل کرکٹرکا ایوارڈ دیا گیا۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top