Home / اہم خبریں / کراٹے اور کرکٹ کھیلنے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے موٹر سائیکل چلا کر سب کو حیران کردیا
کراٹے اور کرکٹ کھیلنے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے  موٹر سائیکل چلا کر سب کو حیران کردیا<br>

کراٹے اور کرکٹ کھیلنے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے موٹر سائیکل چلا کر سب کو حیران کردیا

لاہور: معاون خصوصی اطلاعات حکومت پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کراٹے اور کرکٹ کھیلنے کے بعد ریسکیو 1122 کی موٹر سائیکل چلا کر سب کو حیران کردیا۔

فردوس عاشق اعوان نے ریسکیو پاسنگ آؤٹ پریڈ پر موٹرسائیکل ایمبولینس چلائی۔ انہوں نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ریسکیو جیکٹ اور ہیلمٹ بھی پہنا۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لڑکیوں کو فرسٹ ایڈ کی تربیت دینے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا مریم نواز اس وقت زخمی ہیں اور میں ان کو ریسکیو کرنے کو تیار ہوں۔ انہوں نے مزید کہا میں نے ایمبولینس بائیک چلا کر خواتین ریسکیورز کی حوصلہ افزائی کی ہے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top