Home / اہم خبریں / کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم نے کراچی میں پریکٹس شروع کر دی
کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم نے کراچی میں پریکٹس شروع کر دی

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم نے کراچی میں پریکٹس شروع کر دی

کراچی۔۔۔پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم اور دیگر اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آنے کے بعد مہمان ٹیم نے کراچی جیم خانہ میں پریکٹس شروع کر دی ہے۔ 

کرکٹ ساؤتھ افریقا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ ہوئے تھے، اسکواڈ میں شامل 27 کھلاڑیوں اور عملے کے 11 افراد کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں

پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم اور دیگر اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آنے کے بعد مہمان ٹیم نے کراچی جیم خانہ میں پریکٹس شروع کر دی ہے۔

 

کرکٹ ساؤتھ افریقا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ ہوئے تھے، اسکواڈ میں شامل 27 کھلاڑیوں اور عملے کے 11 افراد کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top