Home / اہم خبریں / گورنرہاوس کراچی کی گاڑی میں پولیس پروٹوکول کیساتھ کتے کی سیر کی ویڈیووائرل
گورنرہاوس کراچی کی گاڑی میں پولیس پروٹوکول کیساتھ کتے کی سیر کی ویڈیووائرل

گورنرہاوس کراچی کی گاڑی میں پولیس پروٹوکول کیساتھ کتے کی سیر کی ویڈیووائرل

کراچی۔۔۔گورنر ہاؤس کراچی کی گاڑی میں کتے کی سیر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کولے جانے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ سندھ کےصوبائی وزیر نے گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتےکولےجانےکی ویڈیوبنائی ہے۔

گورنر ہاؤس کی سرکاری گاڑی میں کتےکولےجاتے ہوئےپولیس موبائل بھی ہمراہ تھی، صوبائی وزیر تیمور تالپور نے گورنر ہاؤس کی پروٹوکول والی گاڑی میں کتے کی سواری کو فلمبند کیا۔

گاڑی کی پچھلی طرف کا شیشہ اترا ہوا اور اس سے کتا باہر دیکھتا نظر آرہا ہے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top