Home / اہم خبریں / ماہ جنوری ،ملکی برآمدات میں دسمبر 2020کے مقابلے میں کمی،برآمدات 9.89 فی صد گر گئیں
ماہ جنوری ،ملکی برآمدات میں  دسمبر 2020کے مقابلے میں کمی،برآمدات 9.89 فی صد گر گئیں

ماہ جنوری ،ملکی برآمدات میں دسمبر 2020کے مقابلے میں کمی،برآمدات 9.89 فی صد گر گئیں

کراچی۔۔ویب رپورٹ۔۔ ملکی برآمدات میں ماہ دسمبر 2020 کے مقابلے میں گزشتہ ماہ یعنی جنوری 2021 میں کمی دیکھنے میں آئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق ملک کی برآمدات 9.89 فی صد گر گئیں اور رواں سال جنوری میں برآمدات 2 ارب 13 کروڑ ڈالرز رہیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارے میں 1.44فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے جب کہ جولائی سے جنوری کے دوران تجارتی خسارے میں 8.27 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top