Home / اہم خبریں / مریم نواز کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی،اسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج،حالت خطرے سے باہر،ترجمان مسلم لیگ ن کی دعاؤں کی اپیل
مریم نواز کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی،اسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج،حالت خطرے سے باہر،ترجمان مسلم لیگ ن کی دعاؤں کی اپیل<br>

مریم نواز کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی،اسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج،حالت خطرے سے باہر،ترجمان مسلم لیگ ن کی دعاؤں کی اپیل

لاہور۔۔۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی نواسی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی ہوگئیں۔

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ مہرالنساء کو سرپرچوٹ آنے پراسپتال لیجایاگیا جہاں ان کی سرجری ہوئی۔

ان کا کہنا ہے کہ مہرالنساء انتہائی نگہداشت کے وارڈ(آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ صاحبزادی کے آئی سی یو میں ہونے پر مریم نواز کی حیدرآباد روانگی منسوخ  کردی گئی ہے۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) نے قوم سے مہرالنساء کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top