Home / اہم خبریں / یکساں تعلیمی نصاب،نیا اقدام،اسلامیات کا مضمون سکولوں میں پہلی جماعت سے پڑھانے کا فیصلہ
یکساں تعلیمی نصاب،نیا اقدام،اسلامیات کا مضمون سکولوں میں پہلی جماعت سے پڑھانے کا فیصلہ

یکساں تعلیمی نصاب،نیا اقدام،اسلامیات کا مضمون سکولوں میں پہلی جماعت سے پڑھانے کا فیصلہ

لاہور۔۔یکساں نصاب میں اسلامیات کا مضمون پہلی جماعت سے پڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تففصیلات کے مطابق یکساں تعلیمی نصاب کے نفاذکے حوالے سے شاندار اقدام سامنے آیا ہے، نصاب میں اسلامیات کا مضمون پہلی جماعت سے پڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یاد رہے اس سے قبل سکولوں کی سطح پر اسلامیات کا مضمون تیسری جماعت سے لاگو تھا، اب پہلی اور دوسری جماعت کیلئے اسلامیات کی کتاب میں دین اسلام کے بنیادی ارکان پڑھائے جائیں گے۔

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ پہلی اور دوسری جماعت کیلئے اسلامیات کی کتب شائع کرے گا، اس حوالے سے ٹیکسٹ بک بورڈ نے یکساں نصاب کے مطابق اسلامیات کا مضمون فائنل کر لیا ہے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top