Home / اہم خبریں / پرائمری، مڈل کے امتحانات کی پالیسی تبدیل،امتحان کون منعقد کرے گا؟،بڑی خبر آگئی
پرائمری، مڈل کے امتحانات کی پالیسی تبدیل،امتحان کون منعقد کرے گا؟،بڑی خبر آگئی

پرائمری، مڈل کے امتحانات کی پالیسی تبدیل،امتحان کون منعقد کرے گا؟،بڑی خبر آگئی

رواں سال گورنمنٹ سکولز پرائمری اور مڈل کے امتحان خود کروائیں گے،امتحان کیلئے پنجاب ایگزمینیشن کمیشن ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کرے گا۔

رواں سال پرائمری اور مڈل کے امتحان کے لئے پنجاب ایگزامینیشن کمیشن ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کرے گا۔ سکول اپنے طور پر خود سے ڈیٹ شیٹ تیار کریں گے اور امتحانات منعقد کروائیں گے۔

پیک سوالیہ پرچوں کیلئے سکولوں سے صرف آئٹم بینک فراہم کرے گا۔ سکول انتظامیہ آئٹم بنک سے سوالیہ پیپرز تیار کرے گی۔ سوالیہ پیپرز کی جوابی کاپی بھی پیک کی جانب سے فراہم کی جائے گی۔

امتحانات کے لئے اساتذہ کو تربیت فراہم کی جائے گی۔ آوٹ آف کورس سوالیہ پیپرز تیار کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Advertisement

Scroll To Top