Home / اہم خبریں / پنجاب،سکول اساتذہ کی پرموشنز پرنئی شرط عائد،اساتذہ کو ترقیوں کے حصول کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ جانیے۔
پنجاب،سکول اساتذہ کی پرموشنز پرنئی شرط عائد،اساتذہ کو ترقیوں کے حصول  کیلئے  کیا کرنا ہوگا؟ جانیے۔

پنجاب،سکول اساتذہ کی پرموشنز پرنئی شرط عائد،اساتذہ کو ترقیوں کے حصول کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ جانیے۔

لاہور۔۔۔پنجاب حکومت نے اساتذہ کی ترقیوں پر نئی شرط عائد کردی۔ اساتذہ کو ترقیوں کے حصول کیلئے نو انکوائری اور نو پنشمنٹ سرٹیفکیٹ جمع کروانا ہوگا۔نو انکوائری نو پنشمنٹ لیٹر ہر ٹیچر کیلئے جمع کروانا لازمی ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اساتذہ کو ترقیوں کے حصول کیلئے نو انکوائری اور نو پنشمنٹ سرٹیفکیٹ جمع کروانا ہوگا۔

اساتذہ کیخلاف انکوائری یا پنشمنٹ کی صورت میں ترقیاں روک دی جائے گی۔ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے گریڈ 18 میں ترقی کیلئے 550 اساتذہ سے دستاویزات مانگ لیے ہیں۔ اساتذہ کو 10 جون تک متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹیز کو سرٹیفکیٹ جمع کروانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔دستاویزات فراہم نہ کرنے والے اساتذہ کو ڈراپ لسٹ میں شامل کردیا جائے گا۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Advertisement

Scroll To Top