Home / اہم خبریں / پنجاب،سرکاری سکولوں کی خواتین ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری،محکمہ سکولز ایجوکیشن نے بجٹ میں خواتین اساتذہ کو بڑا ریلیف دینے کی سفارش کردی
پنجاب،سرکاری سکولوں کی خواتین ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری،محکمہ سکولز ایجوکیشن نے بجٹ میں خواتین اساتذہ کو بڑا ریلیف دینے کی سفارش کردی

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں خواتین ٹیچرز کو سکوٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری سکولوں کی خواتین ٹیچرز کو سکوٹیاں دینے کی سکیم آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب اس پروگرام پر باقاعدہ کام کرے گا، اس سے قبل بھی پنجاب حکومت نے خواتین کو سکوٹیز فراہم کی تھیں۔محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب اس پروگرام پر آنے والے اخراجات اور شرائط بھی طے کرے گا۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Advertisement

Scroll To Top