Home / اہم خبریں / سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ عالمی مالیاتی ادارے کی منظوری سے مشروط،ایڈہاک الاؤنس دینے بارے بھی اہم خبر آگئی
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ عالمی مالیاتی ادارے کی منظوری سے مشروط،ایڈہاک الاؤنس دینے بارے بھی اہم خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ عالمی مالیاتی ادارے کی منظوری سے مشروط،ایڈہاک الاؤنس دینے بارے بھی اہم خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ آئی ایم ایف کی منظوری سے منسلک ہوگیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائی جائیں،وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی تجاویز آئی ایم ایف کے سامنے رکھے گی۔

وزارت خزانہ سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافے کے بجائیایڈہاک الاوئنس دینا چاہتی ہے۔جبکہ ایڈہاک الاؤنس دینے کیلئے بھی آئی ایم ایف کی رضامندی ضروری ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی منظور کردہ تجاویز ہی بجٹ کا حصہ ہوں گی۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Advertisement

Scroll To Top