Home / اہم خبریں / ایم فل اور پی ایچ ڈی کے حامل افرادکیلئےبڑی خوشخبری،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے درخواستیں طلب کرلیں
ایم فل اور پی ایچ ڈی کے حامل افرادکیلئےبڑی خوشخبری،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے درخواستیں طلب کرلیں

ایم فل اور پی ایچ ڈی کے حامل افرادکیلئےبڑی خوشخبری،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے درخواستیں طلب کرلیں

لاہور:ایم فل اور پی ایچ ڈی کے حامل افراد کیلئے خوشخبری،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹیچنگ اسامیوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 29 اسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کرلیں۔ایم فل اور پی ایچ ڈی کے حامل امیدوار 8 جولائی تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔پروفیسر کی 20 اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کی 5 اسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔اسسٹنٹ پروفیسر کی 7 اور لیکچرار کی 6 اسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

کیمسٹری،ریاضی،سٹیٹسٹکس،انگریزی،ماس کمیونیکشن،سوشیالوجی،قرآن و تفسیر،شریعہ،ایگریکلچرل سائنسز،اکنامکس،سپیشل ایجوکیشن،پاک سٹڈیز،انوائرمنٹل سائنسز،بزنس ایڈمیشن سمیت دیگر مضامین کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔شارٹ لسٹڈ امیدواروں کا تحریری امتحان اور انٹرویو ہوگا۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Advertisement

Scroll To Top