اسلام آباد۔۔۔پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ خان کورونا وائرس کی وجہ سے شدید علیل ہوگئے ہیں۔حالت تشویشناک ہونے پر انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔۔
مشاہد اللہ خان کا کئی روز پہلے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر انہوں نے پہلے
گھر پر قرنطینہ کیا پھر اسپتال منتقل ہو گئے۔
اب ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔اہل خانہ اور پارٹی راہنماوں نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔