Home / پاکستان

: پاکستان

Feed Subscription

برسوں کا انتظار ختم ہونے کے قریب، پنجاب کے ساڑھے تین لاکھ اساتذہ کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کا فیصلہ

برسوں کا انتظار ختم ہونے کے قریب، پنجاب کے ساڑھے تین لاکھ اساتذہ کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کا فیصلہ

لاہور۔۔پنجاب حکومت نے پرائمری اساتذہ کے سکیل اپ گریڈ کرنے کافیصلہ کرلیا،فیصلے کا اطلاق نئے سال کی آمدپریعنی یکم جنوری 2023سے ہوگا، قومی اخبار روزنامہ دنیا کی ایک رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ کے تین لاکھ 84ہزار اساتذہ ...

مزید پڑھیں »

انسداد ڈینگی مہم،محکمہ سکولزایجوکیشن نے اہم مراسلہ جاری کردیا،اینٹی ڈینگی ڈے، تمام اساتذہ  کی سکول میں حاضری لازمی قرار

انسداد ڈینگی مہم،محکمہ سکولزایجوکیشن نے اہم مراسلہ جاری کردیا،اینٹی ڈینگی ڈے، تمام اساتذہ  کی سکول میں حاضری لازمی قرار

محکمہ سکول ایجوکیشن نے انسداد ڈینگی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 2 جولائی ہفتہ کو صوبے کے تمام سکولوں اور دفاتر میں اینٹی ڈینگی ڈے منایا جائے گا۔تمام اساتذہ سکول آنے کی ہدایات کریں گئیں۔ سیکرٹری اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ...

مزید پڑھیں »

 نیب ترامیم  کو چیلنج کرنے کیلئےتحریک انصاف نے نواز شریف کے ہی وکیل کی خدمات حاصل کرلیں

 نیب ترامیم  کو چیلنج کرنے کیلئےتحریک انصاف نے نواز شریف کے ہی وکیل کی خدمات حاصل کرلیں

اسلام آباد: تحریک انصاف نے حالیہ نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے لیے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی خدمات حاصل کر لیں۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے ایک انگریزی اخبار ...

مزید پڑھیں »

ہمیں آئی ایم ایف حکومت کہنے والے خود بھیک مانگ رہے ہیں، تیمور جھگڑا کاجوابی وار

ہمیں آئی ایم ایف حکومت کہنے والے خود بھیک مانگ رہے ہیں، تیمور جھگڑا کاجوابی وار

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے آئی ایم ایف کے معاملے پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں جاری بحث کے دوران تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شہبازشریف کا عوام کو بڑاریلیف دینے کا فیصلہ،کونسی پانچ بنیادی غذائی اشیاء سستی کی جائیں گی ؟،جانیے

وزیراعظم شہبازشریف کا عوام کو بڑاریلیف دینے کا فیصلہ،کونسی پانچ بنیادی غذائی اشیاء سستی کی جائیں گی ؟،جانیے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کو کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت یوٹیلٹی ...

مزید پڑھیں »

بنی گالہ،خیبرپختونخواہ کے ملازمین کادھرنا،صورتحال سنگین ہوگئی،مظاہرین کی عمران خان کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش، اسدعمراور شریں مزاری کو گھیرلیا

بنی گالہ،خیبرپختونخواہ کے ملازمین کادھرنا،صورتحال سنگین ہوگئی،مظاہرین کی عمران خان کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش، اسدعمراور شریں مزاری کو گھیرلیا

اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر دھرنا دینے والے خیبر پختونخوا کے اساتذہ نے عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ موقع پر موجود پولیس نے مظاہرین ...

مزید پڑھیں »

’اس بکری کو چپ کروائیں‘ سندھ اسمبلی ،پی ٹی آئی رکن دعا بھٹو کی  شرمیلا فاروقی  ودیگرحکومتی اراکین سے تکرار

’اس بکری کو چپ کروائیں‘ سندھ اسمبلی ،پی ٹی آئی رکن دعا بھٹو کی  شرمیلا فاروقی  ودیگرحکومتی اراکین سے تکرار

سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن دعا بھٹو اور حکومتی اراکین کے درمیان تکرار ہوگئی۔ دعا بھٹو نے کہا کہ جو دوپٹہ ان سے چھینا گيا ہے وہ دراصل بختاور بھٹو سے دوپٹہ چھینا ہے ...

مزید پڑھیں »

حالیہ بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟این ڈی ایم اے نے خبردارکردیا

حالیہ بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟این ڈی ایم اے نے خبردارکردیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شدید بارشوں کے خطرے کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈ وائزری کے مطابق ملک کے بالائی اور ...

مزید پڑھیں »

ایم فل اور پی ایچ ڈی کے حامل افرادکیلئےبڑی خوشخبری،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے درخواستیں طلب کرلیں

ایم فل اور پی ایچ ڈی کے حامل افرادکیلئےبڑی خوشخبری،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے درخواستیں طلب کرلیں

لاہور:ایم فل اور پی ایچ ڈی کے حامل افراد کیلئے خوشخبری،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹیچنگ اسامیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 29 اسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کرلیں۔ایم فل اور پی ایچ ڈی ...

مزید پڑھیں »

مہنگائی کا طوفان،پنجاب بھر میں کتنے طلبا سکول چھوڑ گئے؟،بڑا دعویٰ ہوگیا

مہنگائی کا طوفان،پنجاب بھر میں کتنے طلبا سکول چھوڑ گئے؟،بڑا دعویٰ ہوگیا

لاہور:مہنگائی کا طوفان، پنجاب بھر میں 10 لاکھ طلباء سکول چھوڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سکول چھوڑنے والے طلباء کی تعداد 30 ہزار سے تجاویز گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کتابوں اور اسٹیشنری کا سامان سستا نہ کیا ...

مزید پڑھیں »

Advertisement

Scroll To Top