Home / جرائم اور عدالتیں

: جرائم اور عدالتیں

Feed Subscription

اسلام آباد ہائیکورٹ پر  وکلاء کا دھاوا،چیف جسٹس سے بدتمیزی،چیمبرمیں توڑپھوڑ،چیف جسٹس محصور ہوگئے

اسلام آباد ہائیکورٹ پر  وکلاء کا دھاوا،چیف جسٹس سے بدتمیزی،چیمبرمیں توڑپھوڑ،چیف جسٹس محصور ہوگئے

اسلام آباد ضلع کچہری میں تعمیر اپنے غیر قانونی چیمبرز گرانے پر وکلاء نے احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھاوا بول دیا۔ انہوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے دفتر میں بھی توڑ پھوڑ کی اور ان ...

مزید پڑھیں »

مشکوک ٹرانزیکشن کیس ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کو بڑا ریلیف دے دیا

مشکوک ٹرانزیکشن کیس ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری  کو بڑا ریلیف  دے دیا

اسلام آباد: مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں سابق صدرآصف علی زرداری کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔ عدالت نے ساڑھے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں طبی بنیادوں پر ان کی مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کراچی،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،معروف ٹک ٹاکر مسکان چار ساتھی ٹک ٹاکرز سمیت قتل

کراچی،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،معروف ٹک ٹاکر مسکان چار ساتھی ٹک ٹاکرز سمیت قتل<br>

کراچی۔انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد کی کارپرفائرنگ سے 4 معروف ٹک ٹاکرجاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے ہنڈا سٹی کار (نمبر AEN-548) پرفائرنگ کرکے لڑکی سمیت ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد۔۔کشمالہ طارق کے شوہر اور بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے چار نوجوان جاں بحق،چاروں نوجوان مانسہرہ سے اینٹی نارکوٹکس کا جاب ٹیسٹ دینے آرہے تھے

اسلام آباد۔۔کشمالہ طارق کے شوہر اور بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے چار نوجوان جاں بحق،چاروں نوجوان مانسہرہ سے اینٹی نارکوٹکس کا جاب ٹیسٹ دینے آرہے تھے

اسلام آباد۔۔۔اسلام آباد کی سری نگرہائی وے پر وفاقی محتسب کشمالہ طارق کے شوہر اور بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے  مانسہرہ سے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا ٹیسٹ دینے کیلئے آنے والے 4  نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ...

مزید پڑھیں »

گوشواروں میں اثاثے چھپانے کے الزام،فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

گوشواروں میں اثاثے چھپانے کے الزام،فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے گوشواروں میں اثاثے چھپانے کے الزام پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کی درخواست یکم فروری کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے سینئر وزیر علیم خان کیخلاف دہشتگردی، قتل، اقدام قتل سمیت دس سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج

پی ٹی آئی کے سینئر وزیر علیم خان کیخلاف دہشتگردی، قتل، اقدام قتل سمیت دس سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے سینئروزیرعلیم خان کے خلاف دہشتگردی، قتل، اقدام قتل سمیت دس سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں تھانہ بنی گالہ کی حدود میں مقامی شہریوں کی قیمتی اراضی پرقبضہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

خواجہ آصف کو جیل میں علیحدہ سیل ،ٹی وی ،ہیٹر،اخبار ،میز اور میٹریس مل گیا،گھرکا کھانامنگوانے کی اجازت

خواجہ آصف کو جیل میں علیحدہ سیل ،ٹی وی ،ہیٹر،اخبار ،میز اور میٹریس مل گیا،گھرکا کھانامنگوانے کی اجازت

لاہور۔۔۔خواجہ آصف کو جیل میں علیحدہ سیل ،ٹی وی ،اخبار ،میز اور میٹریس مل گیا،احتساب عدالت نے ہیٹر اور گھر کا کھانا منگوانے کی بھی اجازت دے دی ،جیل حکام نے بی کلاس سہولیات دینے سےمتعلق درخواست پر احتساب عدالت ...

مزید پڑھیں »

لڑکی کے گھر کے باہرہوائی فائرنگ کرکے منگنی کی ضد کرنے والے ملزم گرفتار

لڑکی کے گھر کے باہرہوائی فائرنگ کرکے منگنی کی ضد کرنے والے ملزم گرفتار

پشاور: پولیس نے لڑکی کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کرکے منگنی کی ضد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ڈی پی او جنوبی وزیرستان شوکت اللہ کے مطابق ملزم نے لڑکی کومنگنی نہ کرنے پرقتل کی بھی دھمکی دی تھی، ...

مزید پڑھیں »

لاہورہائیکورٹ :انتظامیہ کا حکم معطل،کھوکھر برادران کی اراضی کا قبضہ واپس کرنے کا حکم،کھوکھر پیلس کو مسمار کرنے سےبھی روک دیا

لاہورہائیکورٹ :انتظامیہ کا حکم معطل،کھوکھر برادران کی اراضی کا قبضہ واپس کرنے کا حکم،کھوکھر پیلس کو مسمار کرنے سےبھی روک دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے کھوکھر برادران کی اراضی کا قبضہ واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کھوکھر پیلس کو مسمار کرنے سے روکتے ہوئے اے ڈی سی آر کا حکم معطل کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کھوکھر پیلس ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کی عدالت نے طالبہ کے اغوا اور فحش ویڈیو بنانے والے میاں بیوی کو پھانسی اورعمرقید کی سزا سنادی

راولپنڈی کی عدالت نے طالبہ کے اغوا اور فحش ویڈیو بنانے والے میاں بیوی کو پھانسی اورعمرقید کی سزا سنادی

راولپنڈی: عدالت نے ایم ایس سی طالبہ کے اغوا، ریپ اور پورن وڈیوز بنانے کے مشہور کیس میں ملوث میاں بیوی کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور عمر قید کی سزائیں سنادیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر گوندل نے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top