Home / صحت و ٹیکنالوجی

: صحت و ٹیکنالوجی

Feed Subscription

ٹیلی گرام: دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی،ٹک ٹاک دوسرے نمبر پر

ٹیلی گرام: دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی،ٹک ٹاک دوسرے نمبر پر

‘ٹیلی گرام’ دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی،گزشتہ دنوں واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی سامنے آئی تھی جس کے بعد صارفین کی جانب سے واٹس ایپ ڈیلیٹ کرکے اس کی متبادل ایپس ...

مزید پڑھیں »

اب سمارٹ فون دل کی دھڑکن اور نبض کی رفتار بتائے گا،گوگل ایپ کا نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

اب سمارٹ فون دل کی دھڑکن اور نبض کی رفتار بتائے گا،گوگل ایپ کا نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کراچی۔۔ویب رپورٹ۔۔اسمارٹ فون کے صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ صحت و تندرستی کا اندازہ لگانے والی دو اہم علامتیں دل کی دھڑکن اور سانس کی رفتار کو اب اسمارٹ فون کے ذریعے بھی جانچا جاسکے گا۔ گوگل ...

مزید پڑھیں »

تھرپارکر،سرکاری اسپتال عملے کی بے حسی،خاتون نے کھلے میدان میں بچے کو جنم دے دیا

تھرپارکر،سرکاری اسپتال عملے کی بے حسی،خاتون نے کھلے میدان میں بچے کو جنم دے دیا

کراچی: سندھ کے پسماندہ ضلع تھرپارکر میں سرکاری اسپتال کے عملے کی بے حسی کے باعث حاملہ خاتون نے کھلے میدان میں بچے کو جنم دے دیا ہے، خرم شیر زمان نے سوشل میڈیا پر سندھ سرکار کو آڑے ہاتھوں ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف کی کورونا ویکسینیشن،سندھ بازی لے گیا،3 روز میں ساڑھے 7 ہزار ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن،پنجاب چند سو تک محدود

ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف کی کورونا ویکسینیشن،سندھ بازی لے گیا،3 روز میں ساڑھے 7 ہزار ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن،پنجاب چند سو تک محدود

کراچی۔ سندھ کے علاوہ دیگر صوبوں میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسینیشن سست روی کا شکار ہوگئی۔ لاہور کے میو اسپتال میں اب تک صرف 17 ، سروسز اسپتال میں 45 اورجناح اسپتال میں ...

مزید پڑھیں »

بائیس کروڑ عوام میں سے کورونا ویکسین 10 کروڑ افراد کو لگے گی،وزیراعظم کے مشیرصحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے وجہ بتادی

بائیس کروڑ عوام میں سے کورونا ویکسین  10 کروڑ افراد کو لگے گی،وزیراعظم کے مشیرصحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے وجہ بتادی

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے بتایا کہ پاکستان میں تکنیکی اعتبارسے ویکسین 10 کروڑ افراد کو لگ سکتی ہے اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز ہماری ترجیح ہیں۔ پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کا باقاعدہ ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی اے نے پاکستان میں بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ سمیت 452ویب لنکس بلاک کردئیے

پی ٹی اے نے پاکستان میں بیسٹ نیٹ فلیکس نامی  ویب سائٹ سمیت 452ویب لنکس بلاک کردئیے

اسلام آباد: پی ٹی اے نے بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک کردئیے۔ سوشل میڈیا سائٹس پرگستاخانہ فلم کی تشہیرکے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پی ٹی اے نے رپورٹ پیش کی جس ...

مزید پڑھیں »

فیس بک کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا صرف 8 ہزار ڈالرز میں ٹیلی گرام پر فروخت کردیا گیا

فیس بک کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا صرف 8 ہزار ڈالرز میں ٹیلی گرام پر فروخت کردیا گیا

سان فرانسسکو: فیس بک کے پچاس کروڑ سے زائد صارفین کا ڈیٹا پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی اپیلکیشن ٹیلی گرام پر فروخت کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلی گرام پر اکاؤنٹ بنانے والے پچاس کروڑ ...

مزید پڑھیں »

نا بیماری اور نا ہی وبائی امراض ایک اور سنگین مسئلے نے پاکستانیوں کی اوسط عمر 7 سال تک کم کردی

نا بیماری اور نا ہی وبائی امراض ایک اور  سنگین مسئلے نے پاکستانیوں کی اوسط عمر 7 سال تک کم کردی

ایئر کوالٹی اینڈکس کی رپورٹ 2019ء کے مطابق فضائی آلودگی کی بڑھتی سطح پاکستانیوں کی صحت کو کمزور بنا رہی ہے جس سے اوسط متوقع زندگی میں 7.2 سال تک کمی واقع ہوئی ہے۔ فضائی آلودگی دور حاضر کا نہایت ...

مزید پڑھیں »

ڈریپ نے پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دیدی

ڈریپ نے پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دیدی

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دیدی۔ ذرائع کے مطابق رجسٹریشن بورڈ نے برطانوی کورونا ویکسین آسٹرازنیکا کے ہنگامی استعمال کی اجازت دی ہے۔ منظوری ملنے پر آسٹرازنیکا ...

مزید پڑھیں »

ای-سپورٹس: انٹرنیٹ پر گیم کھلیں اور پیسہ کمائیں،وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نوجوانوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنادی

ای-سپورٹس: انٹرنیٹ پر گیم کھلیں اور پیسہ کمائیں،وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نوجوانوں کو سب سے  بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ای اسپورٹس یوتھ کو پیسہ بنانے کا نیا موقع دے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سائنس فاؤنڈیشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top